فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

اسٹاک ہولم میں عبید سید کی بنائی تصاویر کی نمائش

پاکستان سے تعلق رکھنے والے فنکار عبید سید کے فن پاروں کی نمائش اسٹاک ہوم کی مقامی آرٹ گیلری "ہیرا”میں‌جاری ہے. جس کا عنوان ہے “ بہار کے ابتدائی دن” ۔نمائش 17 اکتوبر سے 04 نومبر تک جاری رہے گی۔ عبید سید کا نام سویڈن اور پاکستان کے فنی حلقوں میں نیا نہیں ہے۔ وہ […]

سرسید احمد خان کا دو سو تیسرا یوم پیدائش 17 اکتوبر 2020 کو منایا جائےگا

برصغیر کے عظیم مسلمان رہنما ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی اور عالمی شہرت یافتہ ماہر تعلیم سرسید احمد خان کا دو سو تیسرا یوم پیدائش 17 اکتوبر 2020 کو منایا جائےگا۔ اس موقع پر اردو قاصد خصوصی آن لائن نشست کا اہتمام کر رہا ہے۔ اس پروگرام کی میزبان ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی […]

ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی کے ساتھ بہترین شاعرہ، ڈاکٹر فاطمہ حسن کی خصوصی گفتگو

ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی کے ساتھ عہد کی بہترین شاعرہ، انتہائی عمدہ اور نفیس شخصیت کی مالک ڈاکٹر فاطمہ حسن کی خصوصی گفتگو۔ یہ پروگرام گیارہ اکتوبر بروز اتور سویڈش وقت کے مطابق صبح 10 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے اردو قاصد کے فیس بک اور یوٹیوب چینل پربراہ راست نشر […]

آن لائن ڈیجیٹل کتاب میلہ سرور غزالی کے ساتھ

صاحبِ کتاب، پبلیشرز اور قارئین کی دلچسپ گفتگو کا پروگرام۔ آن لائن ڈیجیٹل کتاب میلہ سرور غزالی کے ساتھ شرکاء گفتگو ہوں گے۔ سویڈن سے اردو قاصد کی مینیجنگ ایڈیٹر ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی، بھارت سے سید احمد قادری اور امریکہ سے سید حشمت سہیل۔ 26 ستمبر بروز ہفتہ برطانوی وقت کے مطابق شام پانچ […]

ممتاز سکالر اور حقوق انسانی کے علمبردار ڈاکٹر امام عبدالملک مجاہد

Imam Abdul Malik Mujahid, American Muslim Scholar Imam

2018 میں سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن اور یورپی روہنگا کونسل کے تعاون سے ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا تھا. جس میں امریکہ میں مقیم ممتاز سکالر اور حقوق انسانی کے علمبردار ڈاکٹر امام عبدالملک مجاہد تشریف لائے تھے. نوجوان اور انتہاپسندی سے متعلق ان سے سوال پوچھا گیا جس کا خوبصورت انداز میں جواب […]

مسٹر پیٹرک صوفی حبیب چشتی سے خصوصی گفتگو

گزشتہ برس مسٹر پیٹرک جو کہ اب صوفی حبیب چشتی کے نام سے جانے جاتے ہیں سودرتھورن یونیورسٹی اسٹاک ہوم کے محققین اور انسانیت و سماجی علوم کے طلباء کے لئے” انسان کائنات اور معاشرہ "سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ کے لئے سویڈن تشریف لائے تھے. جس کے بعد ان سے مختصر انٹرویو لینے کا […]

صاحبزادہ عاصم مہاروی چشتی سے مختصر گفتگو

گزشتہ برس صاحبزادہ عاصم مہاروی چشتی سودرتھورن یونیورسٹی اسٹاک ہوم کے محققین اور انسانیت و سماجی علوم کے طلباء کے لئے” انسان کائنات اور معاشرہ "سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ کے لئے سویڈن تشریف لائے تھے. جس کے بعد ان سے مختصر انٹرویو لینے کا موقع ملا۔

سیدہ بصارت صاحبہ کی اردو قاصد سے خصوصی گفتگو

Exclusive Interview with Mr. Syed Basarat on Urdu Qasid

محترمہ سیدہ بصارت کاظم کئی دہائیوں سے پاکستان میں پسماندہ علاقوں کے بچوں اور خاص طور پر لڑکیوں کو پراثر تعلیم مہیا کر نے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ پاکستان میں الیف لیلی بس سوسائٹی انہی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔اردو قاصد 25 ستمبر بروزجمعہ سویڈش وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے اور پاکستانی وقت […]