ایک کہانی میری بھی

وہ جب پیدا ہوا تھا تو بہت خوبصورت تو تھا لیکن بہت سارے نا مناسب حالات میں گھرا ہوا تھا لیکن جیسے جسیے بڑا ہوتا گیا حالات سے لڑنا سیکھ گیا۔ اپنی جوانی میں اس کا جوبن دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا اور دنیا اُس پر رَشک کرنا شروع ہو گئی تھی لیکن ساتھ ہی […]

وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ کا 39 واں یوم تا سیس

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ24 جنو ری1983ء کو ایک صدارتی فرمان کے تحت وجود میں آیا۔ 08اگست1983ء کو پہلے وفاقی محتسب نے حلف اٹھا یا۔ مو جو دہ وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی، جو حال ہی میں اس اس عہد ے پر تعینات ہو ئے ہیں، اس ادارے کے با رہو یں محتسب ہیں جو […]

کے ایچ خورشید کی یاد میں

۱۱ مارچ ۷۸۹۱ء کو قائد اعظم کے سیکریٹری اور صدر آزاد جموں کشمیر اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ ان جیسے کردار اور اعلیٰ اوصاف کا حامل کوئی اور سیاستدان نظر نہیں آتا۔ کے ایچ خورشید صاحب سے میری پہلی ملاقات ۴۸۹۱ء میں لاہور ہائی کورٹ کے عقب میں ٹرنر روڈ پر ان کے دفتر […]

نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی یاد میں

ماہ فروری تحریک پاکستان کے کے عظیم راہنما چوہدری رحمت علی کی جدائی کا مہینہ ہے۔ یہ چوہدری رحمت علی ہی تھے جنہوں نے اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915ء میں سب سے پہلے چودھری رحمت علی ا سلامیانِ ہند کے لئے الگ مملکت کو اْن کے مسائل کا حل […]

یوم یکجہتی کشمیر کاتقاضا

ایک بار پھر ۵ فروری کو اہل پاکستان یوم یکجہتی کشمیر مناکر ریاست جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کررہے ہیں۔ سرکاری سطح پرحسب روایات بیان دئیے جارہے ہیں اور میڈیا بھی اس بارے میں اپنا کردار ادا کررہاہے لیکن اس سب کے باوجود جموں […]

” سرتو لے آئے ہو لیکن کان کہاں ہے؟” بہادر بلوچ کمانڈر کی پہاڑی لٹیرے سے مقابلے کی داستاں

شام ہونے کو تھی. سورج دائیں طرف کی پہاڑی میں ڈوب رہا تھا۔ بکریوں کے بچے اپنی ماؤں کے گرد کھیل کھود کر رہے تھے جبکہ شیر خان دیسی قالین پر رکھے تکیے سے ٹیک لگائے بیٹھا ہوا تھا۔ سورج کی سرخ مائل کرنیں پہاڑی کی آخری چوٹیوں پر رخصت ہونے کو تھیں۔ بکریوں کے […]

23 مارچ یوم پاکستان تجدید عہد وفا کا دن

خدا کرے کہ میری عرضِ پاک پر اُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشئہ زوال نہ ہو 23 مارچ یوم پاکستان تجدید عہد وفا کا دن وہ دن جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنی ایک خود مختار ریاست کے حصول کا عزم کیا۔ ہم آج "PICS "میں اپنی تنظیم اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے […]

پاکستان کے گلابی نمک کا تحفظ

آپ میں سے چند لوگوں کو گلابی نمک اور اس کے ذائقے کے بارے میں یقیناً پتہ ہوگا۔یورپ میں فرانس ،سویڈن ،جرمنی ،اٹلی اور دیگر کئی ممالک کی کمپنیاں یہ نمک اپنے نام سے دنیا بھر میں کافی مہنگے داموں فروخت کر رہی ہیں ۔گو کہ ان میں سے بہت سی کمپنیاں ایسی بھی ہیں […]

برصغیر اور اُس کے رسم و رواج

یہ حقیقت ہے کہ ہماری دنیا کا کوئی بھی معاشرہ ایسا نہیں جو رسوم و رواج سے خالی رہا ہو.البتہ یہ اور بات ہے کہ اگر ہم ان معاشروں کا تجزیہ کریں تو پتہ چلے گا کہ ان میں رائج بہت سے رسوم ورواج کسی عقیدے کے تحت نہیں بلکہ انسانی ضروریات کی وجہ سے […]

سرسید احمد خان کا دو سو تیسرا یوم پیدائش 17 اکتوبر 2020 کو منایا جائےگا

برصغیر کے عظیم مسلمان رہنما ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی اور عالمی شہرت یافتہ ماہر تعلیم سرسید احمد خان کا دو سو تیسرا یوم پیدائش 17 اکتوبر 2020 کو منایا جائےگا۔ اس موقع پر اردو قاصد خصوصی آن لائن نشست کا اہتمام کر رہا ہے۔ اس پروگرام کی میزبان ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی […]