سویڈن کا آسٹرا زینیکا کی بنائی ہوئی ویکسین کا استعمال روکنے کا فیصلہ

سویڈن نے کورونا وائرس کے خلاف آسٹرا زینیکا کی بنائی ہوئی ویکسین دینے کا عمل روک دیا ہے۔ دیگر کئی ایک ممالک پہلے ہی اس ویکسین کا استعمال روک چکے ہیں۔ یہ قدم اٹھانے کی وجہ یہ ہے اس ویکسین کے لگوانے کے بعد کچھ لوگوں کے جسم میں انجماد خون دیکھنے میں آیا ہے۔ […]

کورونا ویکیسن کی باوجود احتیاطی تدابیر کیوں؟

کورونا ویکسین سے بچاؤ کے لئے ویکسین دینے کا آغاز دنیا کے بیشتر ممالک میں ہوچکا ہے جس پر لوگوں میں قدرے اطمینان ہے۔ ماہرین صحت کا یہ کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین آنے کا مطلب یہ نہیں کہ وبا کے دوران کی جانے والی احتیاطی تدابیر ترک کردی جائیں اور یہ خیال […]

صرف ایک سگریٹ

تمباکو نوشی آج کل کے معاشرےمیں ایک عام سی بات ہو چکی ہے۔ سگریٹ پینا ایک عادت سے بڑھ کر سماجی حیثیت کی علامت بن چکا ہے۔اکثر لوگ تو یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ میں تو سارے دن میں ایک یا دو سگریٹ ہی پیتا ہوں، میں کوئی عادی تو نہیں ہوں ۔ […]

کرونا وائرس سے ملاقات

اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس سے نبرد آزما ہے اوراس وائرس کی دوسری لہر نے شدیدپریشانی اور مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔وائرس اپنی جسامت میں بہت ہی چھوٹا ہے حتیٰ کہ کہ یہ آنکھ سے نظر نہ آنے والے بیکٹیریا اور خلیے سے بھی چھوٹا ہوتاہے۔جب سورہ بقرہ میں قرآن حکیم کی یہ آیت […]

سویڈن کے وزیرِ اعظم کی نئی ہدایات

سویڈن میں کرونا وبا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی صورتِ حال کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم اور ان کی کابینہ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں نئی ہدایات کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق کسی ایک جگہ پر آٹھ سے زیادہ لوگ جمع نہیں ہو سکتے ہیں۔ چاہے وہ کوئی گھریلو تقریب ہو، ثقافتی تقریب […]

عالمی وبا کی وجہ سے لوگ معاشی مشکلات کا شکار

کرونا وبا کی وجہ سے جہاں لوگ جسمانی مشکلات کا شکار ہوئے ہیں وہی معاشی مشکلات کے پہاڑ بھی لوگوں کے سامنے کھڑے ہو چکے ہیں۔ اور گزرتے وقت کے ساتھ یہ بلند سے بلند ہوتے جارہے ہیں۔ کیونکہ آنے والے حالات کے بارے میں کسی بھی قسم کی پیش گوئی قبل از وقت ہوگی۔گوکہ […]

کیا کرونا کا عفریت ایک بار پھر جانوں کا نذرانہ لے گا؟

دنیا بھر میں کرونا وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا وبا ایک دفعہ پھر سے اپنا سر اُٹھائے گی۔ کیا اس کی وجہ سرد موسم ہے یا کوئی دوسری وجہ یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔حالیہ دنوں میں یورپ اور گردونواں میں کیسز میں بہت […]

یورپ کے متعددممالک میں مخصوص اوقات میں کرفیو کا اطلاق ہو گا

‎ یورپ کے متعدد ممالک نے مخصوص اوقات میں ایک بار پھر کرفیو کا اطلاق کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ گھر سے باہر جانے کی صورت میں ماسک کے استعمال کی بھی شرط عائد کی ہے۔ ‎اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ اس جگہ کے بارے میں […]

یکم نومبر سے دو ہفتے بعد ڈاکٹر کا سرٹیفکیٹ جمع کرانا ضروری ہوگا۔

مارچ 2020 میں سویڈن کی سوشل انشورنس ایجنسی نے عالمی وبا کی وجہ سے پیدا ہونی والی صورتِ حال کے پیشِ نظر بیماری کی صورت میں دو ہفتے بعد ڈاکٹر کا سر ٹیفکیٹ جمع کرانے کی شرط ختم کر دی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک غیر معمولی صورتِ حال تھی اور ایسا […]

سویڈن نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران کسی قسم کا لاک ڈاؤن نہیں کیا۔

سویڈن دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران کسی قسم کا لاک ڈاؤن نہیں کیا۔ ملک بھر میں کاروباری مراکز اور دیگر سرگرمیاں احتیاطی تدابیر کے ساتھ جاری رہیں جس سے ملک کی معاشی سرگرمیاں بحال رہیں۔ اس کے باوجود کورونا وائرس کووڈ -19 کے منفی اثرات معیشت […]