” چکن سفید یا سرخ پھلیوں کے ساتھ“

السّلام علیکم! اُردو قاصد کے لیے طویل وقفے کے بعد ایک اور خوش ذائقہ پکوان کا نسخہ حاضر ہے ،خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ڈائیٹ غذا کو ترجیح دیتے ہیں یا جن کو کولیسٹرول کا مسئلہ درپیش ہے۔ چکن، سفید یا سرخ پھلیاں گریوی کے ساتھ۔ اجزاء: • سفید/سرخ پھلیاں ایک کپ […]

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اسپائرولینا کو ایک بہترین غذا سپر فوڈ قرار دے دیا ہے۔

https://youtu.be/h6VlKWnG1j8

اسپائرولینا سمندی گھاس ہے جو کہ کائی کی ایک قسم بلیو گرین الگائی سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ پروٹین، وٹامن اے گلوروفل، اینٹی آکسیڈنٹ، معدنیات اور دیگر غذائیت کے حامل اجزاء جو کہ ہمارے جسم کی ضرورت ہیں ان سے لبریز ہے۔ اسپائرولینا میں موجود ساٹھ فی صد پروٹین سبزیوں سے حاصل ہونے والے پروٹین […]

مٹن روش

اجزاء 1. بکرے کا گوشت ڈیڑھ کلو 2. آلو چھلکے سمیت آدھا کلو درمیانے سائز کے 3. ٹماٹر ثابت آدھا کلو 4. ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد 5. پیاز 4 عدد بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی 6. ادرک کٹی ہوئی 7. لہسن ثابت دس جوئے (ایک پھول) 8. تیل زیتون یا کنولا آدھ کپ […]

مرغ دلیم ( چکن حلیم)

اجزائے ترکیبی 1. مرغی بغیر ہڈی ایک کلو 2. گندم ثابت یا ٹوٹی ڈیڑھ کپ 3. چاول آدھا کپ 4. لال مسور دال آدھا کپ 5. ماش دال آدھا کپ 6. مونگ دال آدھا کپ 7. چنا دال آدھا کپ 8. جو آدھا کپ 9. ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے 10. پیاز کٹی […]

ڈائٹ چکن باربی کیو

اجزائے ترکیبی 1. مرغی ایک کلو (کھال کے بغیر) 2. زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ 3. ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا (تقریباً آدھ کھانے کا چمچ) 4. لہسن چار سے پانچ جوئے 5. سبز مرچ چار عدد 6. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ 7. دہی چار کھانے کے چمچے 8. لیموں کا […]

ڈائٹ چکن نہاری

تحریر : محمد حسین خراسانی اجزائے ترکیبی 1. مرغی آٹھ سے بارہ ٹکڑے 2. پیاز دو عدد کٹی ہوئی 3. ادرک لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچے 4. سونف ایک کھانے کا چمچ 5. سونٹھ (سوکھی ادرک) ایک کھانے کا چمچ 6. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ 7. پسی لال مرچ تین کھانے کے […]

مجمعوعی صحت کے رہنما اصول.

:باب 8: مجمعوعی صحت کے رہنما اصول مجمعوعی صحت کے رہنما اصول: صحت مند کھانے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ خود کو بھوکا رکھیں یا  اپنے آپ کو مجبور کریں کہ کوئی ایسی خوراک کھائیں جس کے بارے میں کوئی بات بھی کرنا پسند نہ کرے . بلکہ اِس کا تو یہ مقصد ہے کہ جو كھانا […]

آسان صحت مند ترکیبیں…

باب 7  آسان صحت مند ترکیبیں جب اپنے آپ کو کھلانے کی بات آتی ہے تو سب سے بہترین عمل ہے کہ آپ اپنا كھانا خود اچھے اور معیاری اجزاء سے بنائیں اور پیار سے کھائیں . گھر پر كھانا بنانے سے آپ اس میں شامل نمک اور تیل کی مقدار کو اپنے اختیار میں رکھ سکتے ہیں . اِس […]

تجویز کردہ کھانوں کی اقسام

تجویز کردہ کھانوں کی اقسام اچھی طرزِ زندگی کے لیے اچھی غذا بہت ضروری ہے . صحیح خوراک اور روزمرہ کی ورزش سے آپ ایک متوازن صحت مند دماغ اور جسم حاصل کر سکتے ہیں . مختلف اقسام کے کھانے کھانے سے آپ ایک اچھی اور صحت مند خوراک برقرار رکھ سکتے ہیں اور اِس امر کو یقینی بنا سکتے […]

کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے ۵ اہم طریقے:

کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے ۵ اہم طریقے: آپ اپنی طرزِ زندگی میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر کے اپنا کولیسٹرول کافی حد تک کم کر سکتے ہیں . اِس سے نہ صرف آپکی صحت اچھی ہوتی ہے بلکہ آپ زہریلی داوئیوں سے بھی دور رہتے ہیں . جیسے کہ ہم جانتے ہیں کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے . ہمیں […]