فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

کوٹھا راج

"تو آپ رائٹر ہیں؟ ” سوال ہوا۔ "جی ۔۔۔ ہوں نہیں، تھا۔” میں نے گہری نظر سے دیکھ کر جواب دیا۔ "ہو یا تھے ۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔” کاندھے اچکا کر کہا گیا۔ "فرق، فرق تو بہت پڑتا ہے، مگر یہ فرق ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔” میں نے تحمل سے جواب دیا۔ "تو […]

یہ ہار کچھ مختلف تھی

Dr. Asim Aijaz

ہر بڑی ہار کے بعد بچپن سے ہم یہی سنتے آئے ہیں کہ ہار جیت تو کھیل کا حصّہ ہوتی ہے.کسی ایک ٹیم کو تو جیتنا ہی ہوتا ہے، جو اچّھا کھیلے گا وہ جیتے گا، چلیں کوئی بات نہیں اگلی دفعہ انشاءاللہ ہم ضرور جیتیں گے وغیرہ۔ دیکھیے صاحب! یہ تمام باتیں طفل تسلّیوں […]

آج کی بات: روئے زمین پر انسان سے بڑا جنگجو کوئی نہیں

انسان فطرتاً اور پیدائشی طور پر جنگجو ہے۔ عموماً جب لیڈر شپ اور جنگجو کی مثال دی جاتی ہے تو کہا یہ جاتا ہے کہ جب آپ مادہ تولیدی کی صورت میں ہوتے ہیں آپ کی جنگ تب سے شروع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے آپ اس روئے زمین پر آتے ہیں۔ میں نے […]

کالم: پردیسی کے قلم سے از: انور ظہیر رہبر، برلن، جرمنی خلائی مشن انسپریشن 4

سیاحت کی غرض سےخلا میں چار سیاح بالکل اکیلے 16 ستمبر 2021 میں خلا کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہوگیا امریکی شہری ایلون مسک جن کا اصل تعلق ساؤتھ افریقہ سے ہے اور جو مشہور و معروف سسٹم “پے پال” ، معروف کار ساز کمپنی “تھیسلا “ کے مالک ہیں اب وہ خلائی […]

اچھا کیا جو سویڈن شفٹ ہوگئے

Shahzad Ansari Sweden

"یار تمہارے تو مزے ہیں، اچھا کیا جو سویڈن شفٹ ہوگئے، بچوں کی تعلیم بھی مفت بلکہ بچوں کو پالنے کے لیے 18 سال تک سویڈش گورنمنٹ معاوضہ بھی دیتی ہے۔” نعیم نے فون اُٹھاتے ہیں بولنا شروع کر دیا۔ اس سے پہلے کے میں کچھ کہتا نعیم نے پوچھا کہ اگر 4 یا 5 […]

نیچر ڈیفسٹ ڈس آرڈر ایک سنجیدہ مسئلہ

nature deficit disorder

کیا آپ نے کبھی نیچر ڈیفسٹ ڈس آرڈر کے بارے میں سنا ہے؟ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ نیچر ڈیفسٹ ڈس آرڈر کے نام سے بھی کوئی اصطلاح ہو سکتی ہے ۔ حیرت کی بات ہے کہ یہ حالت طبی طور پر موجود نہیں ہے، جبکہ ہمارے معاشرے میں یہ مسئلہ ضرور موجود […]

”یہ بی بی سی لندن ہے ماہ پارہ صفدر سے خبریں سنیے..

”یہ بی بی سی لندن ہے ماہ پارہ صفدر سے خبریں سنیے.“ یہ وہ پہلا جملہ تھا جو ریڈیو کے ذریعے ہمارے کانوں میں پڑا.اس بات کو بھی لگ بھگ تیس برس کا عرصہ بیت گیاہے لیکن ریڈیو سننے کی جو عادت پڑی وہ آج تک برقرار ہے .گو کہ ہم فخر محسوس کرتے ہیں […]

ٹیکنالوجی کا ہماری زندگیوں پر اثر

ٹیکنالوجی ہماری شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہے! اگر آپ اس بات سے متفق نہیں ، تو اپنے والدین سے پوچھئے.عین ممکن ہو وہ اس سے اتفاق کریں کہ کیسے اسکول کی چھٹی کے بعد طوفان کی طرح دوڑ لگا کر ساتھیوں کے گھر کی گھنٹی بجانا اور پھر یہ پوچھنا کہ کیا ساتھی کھیلنے […]

پانچویں عالمی اہل قلم کانفرنس ادب اطفال 2020

پاکستان میں بچوں کے لیےلکھنے والے ادیب کم ہیں مگر جو ہیں وہ اکثر ایسے ہیں جو کہ مختلف مسائل کا شکار ہیں. دوسری طرف اُن کو سراہنے والے اشخاص اوراداروں کی بھی کمی ہے۔ محض بچوں کے مستقبل کو بہتربنانے کا خواب لئے بہت سے ادیب معاوضے اور تعریف کے بناء بھی کام کیے […]