اخوت کے کچھ اور پہلو

اخوت اور ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ آپ کی مستحق افراد کی امداد اور تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی خدمات کو ناصرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی طور پر سراہتے ہوئے آپ کو کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔ اپنے […]

‎ایچ ای سی نے لندن کی کوئین میری یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی وظائف کا اعلان کر دیا

محکمہ برائے اعلٰی تعلیم (ایچ ای سی) نے کوئین میری یونیورسٹی آف لندن (کیو ایم یو ایل) کے ساتھ اگلے پانچ سالوں میں 75 پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے لئے دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ ‎برطانوی کونسل (پاکستان) نے اس آن لائن تقریب کا اہتمام کیا۔جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ایچ ای سی، ڈاکٹر […]

سال 2021 میں آن لائن ویڈیو مارکیٹنگ ٹرینڈ اور آپ کی حکمت عملی

کیا آپ سال 2021 میں اپنی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی حکمت عملی کو بہتر بنانے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں؟ کیا آپ ویڈیو مارکیٹنگ کی بہترین حکمت عملی کے ذریعے اپنے حریفوں سے بہتر اور مختلف نظر آنا چاہتے ہیں؟ اردو قاصد کی اس ویڈیو کے ذریعے ہم سال 2021 میں ویڈیو مارکیٹنگ سے […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن میں سماجی تحفظ سویڈش فلاحی نظام کا ایک حصہ ہے اور یہ مختلف معاشرتی بیموں پر مشتمل ہے جو قومی ایجنسی برائے سوشل انشورنس کی ذمہ داری ہے جبکہ ضرورت کی بنیاد پر مقامی بلدیات کے ذریعہ بھی فلاح و بہبود کی خدمات فراہم کی جاتیں ہیں۔ آج ہم بات کریں گے سویڈش فیملی […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن کا فلاحی نظام کئی تنظیموں اور نظاموں پر مشتمل ہے۔ جس کی مالی اعانت زیادہ ترٹیکس کے ذریعے ہوتی ہے اور حکومتی سطح پر تمام سرکاری شعبوں کے ساتھ ساتھ عوامی شعبوں میں نجی تنظیموں کے ذریعے عمل درآمد ہوتا ہے۔ جب آپ سویڈش فلاحی نظام میں داخل ہوتے ہیں تو آپ اس کا […]

این اے وی ٹی ٹی سی پاکستان اور ترکو وکیشنل انسٹیٹیوٹ فن لینڈ کے مابین مفاہمتی معاہدہ پر دستخط

ہنرمند پاکستان پروگرام "وزیر اعظم پاکستان ، عمران خان” کی جانب سے شروع کردہ پروگراموں میں شامل چھ اہم اسکیموں میں سے ایک ہے. جس کے ذریعے نوجوان نسل کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین سبقت حاصل کرنے کے مواقع مل سکتے ہیں۔ پورے پاکستان بشمول گلگت بلتستان ، آزاد جموں و کشمیر ،میں ہنرمند […]

واٹس ایپ فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کر رہا ہے؟ کیا یہ نئی پالیسی یورپی صارفین پر اثر انداز ہوگی ؟

واٹس ایپ کی نئی پالیسی نے صارفین کو مشکل میں ڈال دیا ہےاور واٹس ایپ کے استعمال کو لے کر بہت سے سوالات عام صارف کے ذہن میں آرہے ہیں جن کا تفصیلی جواب میں آپ کو دینے کی کوشش کروں گا۔ انٹر نیٹ کے ذرائع پیغام رسانی کی ایپ، واٹس ایپ نے اپنی پالیسی […]

میرا پسندیدہ کھیل

میرا پسندیدہ کھیل باسکٹ بال ہے۔میں باسکٹ بال اسکول میں کھیلتا ہوں ۔میرا پسندیدہ کھلاڑی مائیکل جارڈن ہیں۔وہ لیکرس میں کھیلتے ہیں۔لیکرس ایک امریکن ٹیم ہے۔اب مائیکل جارڈن ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ۔مگر مائیکل جارڈن کا ایک بہت مشکل طریقہ ہے گول کرنے کا اور وہ میں نے سیکھا ہے۔وہ طریقہ میں بتاتا ہوں کیسے […]

فیلڈ سٹڈی

سویڈن کا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے۔ پھر بھی ان ممالک میں بہتری کی گنجائش رہتی ہے۔گذشتہ ماہ ہمیں اسکول کی طرف سے اسی موضوع پر ایک رپورٹ بنانی تھی۔جس میں ہمارے اسکول کے قریبی علاقوں کا دورہ کرنا تھا اور جائزہ لینا تھا کہ وہاں کن علاقوں میں بہتری ہو سکتی ہے۔ […]

اب طلباء سویڈش علمی قابلیت امتحان دے سکیں گے

سال 2020 کے اوائل میں عالمی وبا کے پیشِ نظر سویڈش علمی قابلیت ٹیسٹ معطل کر دیے گئے تھے۔ حال ہی میں میڈیا رپورٹ کے مطابق طلباء موسم خزاں میں یہ ٹیسٹ دے سکیں گے۔ یہ ٹیسٹ ایک معیاری آزمائش ہوتی ہے جسے سویڈش یونیورسٹی میں کورسز اور پروگراموں میں جگہ بنانے کے لیے ایک […]