سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم)

مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے اہل اسلام آتے ہیں جبکہ پاکستانی زائرین کی بہت بڑی تعداد ہمیں نظر آئی۔اردو یہاں کی ایک بڑی زبان ہے۔ حرم شریف میں سائن بورڈ اور ہدایات عربی،انگریزی اور اردو میں لکھی گئی ہیں۔ سعودی سیکورٹی والے بھی اردو زبان کے کئی جملے بولتے سنائی دیتے ہیں۔ بیت اللہ […]

سفر حرمین کے تاثرات (حصہ اول)

سعودی عرب کی موجودہ حکومت کی جانب سے بہت سی نئی تبدیلوں لائی گئیں ہیں اور اُن میں ایک اہم اورمفید تبدیلی پچاس کے قریب ممالک کے شہریوں کو عمرہ کے لئے آن لائن ویزہ کی سہولت دینا ہے۔ اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ پاکستان جانے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے تیاری کررہے […]

چند گزارشات……..چند تسلیمات

السلام علیکم۔۔۔”اُردو قاصد” کی پوری ٹیم کو آداب عرض ہے۔ جبکہ قارئین، ناظرین(اُردو قاصد میں اب ویڈیوز بھی شیئر ہوتی ہیں)، اور مُتکلمین (علمِ کلام کے ماہرین نہیں، بلکہ آڈیو لنک کے ذریعے گفتگو فرمانے والے افراد) کےلئے نیک خواہشات کے ساتھ گزارشات بھی کہ آپ کی لازمی شمولیت اور آراء ادارہ ہذا کےلئے اکسیرِ […]

ٹیکساس کے شہر ڈالس میں‌اردو کے پرستار

محترم نور امروہی صاحب ایک صاحب طرز شاعر ہیں، ان کی تنظیم النور انٹرنیشنل کے زیراہتمام بارہواں عظیم الشان مشاعرہ 8 جولائی 2018 کو فن ایشیاء کے کشادہ ہال میں نہایت تزک و احتشام سے منعقد ہوا. یہاں‌کثیر تعداد میں اردو کے چاہنے والے موجود ہیں. ہند و پاک سے نامور شعراء کا درود و […]

امی جان ۔۔۔۔۔ ❤

امی جان ایک عظیم ہستی اور ایک ایسا خوبصورت رشتہ جو آپ سے بنا کہے، بنا کچھ کرے، بےلوث محبت کرتی ہے۔ یہ وہ ہے جو اپنی اولاد !!!کی ضرورتوں، خواہشوں، تکلیفوں، اور دکھوں کو بولنے سے پہلے ہی سمجھ جاتی ہیں۔ ماں وہ واحد رستہ ہے جو اپنی اولاد کےلیے ہر دکھ برداشت کرلیتی […]

شہرِاسٹاک ہوم کی ادائیں بھا گئیں

اسٹاک ہوم کی طرف روانہ ہوا تو ایسا نہیں لگا کہ کسی اور ملک گیا ہوں کیوں کہ اسکینڈے نیویا کا عمومی مزاج ایک جیسا ہے۔ صاف ستھرا ماحول، اپنے کام سے کام رکھنے والے لوگ، عوامی ٹرانسپورٹ کا بہترین نظام، ایک ہی طرز کے ٹرانسپورٹ کارڈ، جیب پھاڑ قسم کی مہنگائی، امن و شانتی […]

قدیم سندھ کا عظیم شہر

[vc_row][vc_column][vc_column_text]تاریخی شہر سکھر، ساتھ سہلیوں ، میناروں ،گمبدوں اور مسجدوں ، خوبصورت پلوں اور بیراج کا شہرہے۔ اپنی روایتوں، ثقافتوں اور تہذیبوں کی وجہ سے مشہورسکھر سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے جو دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ جہاں جدد کے ساتھ دیہاتی طرزِ زندگی بھی آج تک موجود ہے۔ سکھر اور […]

پاکستان کی بصری زبان

[vc_row][vc_column][vc_column_text] قومی شاہراہ پر سفر کرتے وقت دلہن سے سجے  پاکستانی ٹرکوں کو نظر انداز کرنا مشکل ہے ۔  بدقسمتی سے پاکستان میں فن ہو یا فنکار، جب تک اہمیت و شہرت نہیں پاتے،  جب تک ان کو عالمی سطح پر پزیرائی نہ ملے۔  غیر ملکی سیاح اور پھول پتی تنظیم کا ٹرک آرٹ کو […]

ایک ادھوری کھوج

بچوں کو پاکستان کی سیر کرانے کی غرض سے ہم نے کراچی سے پشاور بذریعہ سڑک سفر کاانتخاب کیا اور 7مارچ 2015کی ایک خوشگوار صبح 7 بجے ہم کراچی سے روانہ ہوئے ۔ چونکہ سفر طویل تھا اور گاڑی میں اتنے لمبے سفر کا پہلا تجربہ تھا تو ہم نے پہلے سے ہی ڈرائیور کو […]

اینشوپنگ سویڈن کا مرکزی شہر

اینشوپنگ، سویڈن کا ایک مرکزی اور چھوٹا شہر ہے جو کہ جھیل میلارن کے قریب واقع ہے۔ اینشوپنگ سویڈن کے بڑے شہر جیسے سٹاک ہوم، اُپسالا اور ویستراوس سے تقریبا 45-35 منٹ کے فاصلے پر ہے ۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ سویڈن کی ایک تھائی آبادی اینشوپنگ شہر سے 120کلومیٹر کے رداس کے اندر […]