پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے زیرِ اہتمام "سلام پاکستان .۴ ” کا انعقاد

‎70,80 کی دہائی تک پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے کافی کشش رکھتا تھا۔ لیکن پھر افغانستان میں جنگ اور خطے کے بدلتے ہوئے حالات کی وجہ سے یہ کشش کم ہوتی گئی اور دھیرے دھیرے نا ہونےکے برابر ہوگئی۔ لیکن گزشتہ چند سالوں میں دنیا بھر کے سیاح ایک دفعہ پھر سے پاکستان […]

پاکستان کے نئےسیاحتی مقام گابن جبہ میں تین روزہ میلے کا اہتمام

‎خیبر پختونخوا ہ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام 8،000 فٹ کی بلندی پر واقع نئے سیاحتی مقام گابن جبہ میں تین روزہ اسنو اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔‎گابن جبہ میں موسم سرما کےاس پہلے میلے میں ملک بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔‎اس تہوار میں […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن کی فیملی پالیسی تین حصوں پر مشتمل ہے، جس کی تفصیلات ہم نے اس سیریز کی پچھلی ویڈیو میں آپ تک پہچانے کی کوشش کی ہے۔ آج ہم سویڈش والدین کی آمدنی سے متعلق بیمہ پالیسی اور اس قانون کے نفاز کی وجہ اور اس کی تاریخ کا جائزہ لیں گے۔ سویڈن دنیا کا […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن میں سماجی تحفظ سویڈش فلاحی نظام کا ایک حصہ ہے اور یہ مختلف معاشرتی بیموں پر مشتمل ہے جو قومی ایجنسی برائے سوشل انشورنس کی ذمہ داری ہے جبکہ ضرورت کی بنیاد پر مقامی بلدیات کے ذریعہ بھی فلاح و بہبود کی خدمات فراہم کی جاتیں ہیں۔ آج ہم بات کریں گے سویڈش فیملی […]

شاہراہوں سے فضاؤں تک

پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ شاہراؤں سے نکل کر فضاؤں تک کا سفر طے کر چکا ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ کو فضا میں شوخ رنگوں سے سجی کوئی چیز دکھائی دے تو حیران مت ہوئیے گا۔ یہ ہمارے ملک کے فنکاروں کا ہی کمال ہے جنہوں نے اس فن کو ناصرف دنیا بھر […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن کا فلاحی نظام کئی تنظیموں اور نظاموں پر مشتمل ہے۔ جس کی مالی اعانت زیادہ ترٹیکس کے ذریعے ہوتی ہے اور حکومتی سطح پر تمام سرکاری شعبوں کے ساتھ ساتھ عوامی شعبوں میں نجی تنظیموں کے ذریعے عمل درآمد ہوتا ہے۔ جب آپ سویڈش فلاحی نظام میں داخل ہوتے ہیں تو آپ اس کا […]

اسٹاک ہولم میں عبید سید کی بنائی تصاویر کی نمائش

پاکستان سے تعلق رکھنے والے فنکار عبید سید کے فن پاروں کی نمائش اسٹاک ہوم کی مقامی آرٹ گیلری "ہیرا”میں‌جاری ہے. جس کا عنوان ہے “ بہار کے ابتدائی دن” ۔نمائش 17 اکتوبر سے 04 نومبر تک جاری رہے گی۔ عبید سید کا نام سویڈن اور پاکستان کے فنی حلقوں میں نیا نہیں ہے۔ وہ […]

پاکستان کلچرل سوسائٹی بُت شِرکا کی جانب سے Fun for All تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے

پاکستان کلچرل سوسائٹی بُت شِرکا کی جانب سے Fun for All تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ رنگا رنگ ثقافتی پروگرام 8 نومبر دوپہر تین بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گا۔ پاکستان کلچرل سوسائٹی کے صدر جناب لیاقت علی کا کہنا تھا کہ وبائی مرض کورونا کی وجہ سے 2020 […]

بچوں میں تعلیم کی اہمیت کےحوالے سے تھیٹر

سویڈن کے مقامی تھیٹر گروپ یالادا(Jalada) کی جانب سے پاکستان میں تعلیم کے لئے جدوجہد کے حوالے سے ایک خوبصورت ڈرامہ ”ملالئی” 30اکتوبر کو مالمو کےمقامی ہال میں پیش کیا جارہا ہے۔ اس تقریب کی خاص بات یہ ہے کہ اسے لیارینز یوتھ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (LYDA)کے تعاون سے کراچی کے معروف تعلیمی ادارے الکریم […]

کیا آپ نے یہا ں سیلفی کھینچی ہے؟

اسٹاک ہوم ایک حسین شہر ہے جس میں آپ کو ساحل سمندر، باغات، جھیلیں اور تفریح کے بے شمار مواقع ملیں گے۔ اگر آپ کھانے پینے کے شوقین ہیں تو آپ کو تقریباً دنیا کے ہر خطے کا ریسٹورانٹ یہاں مل جائے گا۔نہ صرف یہ، بلکہ نئے سے نیا اور جدت سے بھرپور ریسٹورانٹ آپ […]