ایک کہانی میری بھی

وہ جب پیدا ہوا تھا تو بہت خوبصورت تو تھا لیکن بہت سارے نا مناسب حالات میں گھرا ہوا تھا لیکن جیسے جسیے بڑا ہوتا گیا حالات سے لڑنا سیکھ گیا۔ اپنی جوانی میں اس کا جوبن دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا اور دنیا اُس پر رَشک کرنا شروع ہو گئی تھی لیکن ساتھ ہی […]

” عجب تماشہ ہے!“…تحریر: سیدابوذرشریف

ایک صوبے کی حکمرانی کیلئے ملک کا پورا سسٹ، سیاسی جماعتیں،عدالتی نظام انتظامی ماہرین ،دفاعی امراء اور حکومتی قائدین تن من اوردھن کی بازی لگائے لاہور سے اسلام آباد تک مصروف ہیں. ہر کوئی اپنا اپنا آئین بتارہا ہے اور اور آئین کی اپنی تشریح کو ہی صحیح جان کر باقی سب کو غلط قرار […]

”سیاست کے ساز بدلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے“۔۔. تحریر ، سید ابوذر شریف

علامہ اقبال نے ساقی نامہ میں لکھا ہے کہ ” زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے. خرد کو غلامی سے آزادکر جوانوں کو پیروں کا استاد کر .“ ساقی نامہ کے ان دومصرعوں کے معنی بہت گہرے ہیں اوربدلتے دور کے ساتھ خود کو بدلنے اور جدت کی طرف جانے […]

فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ کا 39 واں یوم تا سیس

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ24 جنو ری1983ء کو ایک صدارتی فرمان کے تحت وجود میں آیا۔ 08اگست1983ء کو پہلے وفاقی محتسب نے حلف اٹھا یا۔ مو جو دہ وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی، جو حال ہی میں اس اس عہد ے پر تعینات ہو ئے ہیں، اس ادارے کے با رہو یں محتسب ہیں جو […]

کوٹھا راج

"تو آپ رائٹر ہیں؟ ” سوال ہوا۔ "جی ۔۔۔ ہوں نہیں، تھا۔” میں نے گہری نظر سے دیکھ کر جواب دیا۔ "ہو یا تھے ۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔” کاندھے اچکا کر کہا گیا۔ "فرق، فرق تو بہت پڑتا ہے، مگر یہ فرق ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔” میں نے تحمل سے جواب دیا۔ "تو […]

نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی یاد میں

ماہ فروری تحریک پاکستان کے کے عظیم راہنما چوہدری رحمت علی کی جدائی کا مہینہ ہے۔ یہ چوہدری رحمت علی ہی تھے جنہوں نے اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915ء میں سب سے پہلے چودھری رحمت علی ا سلامیانِ ہند کے لئے الگ مملکت کو اْن کے مسائل کا حل […]

یوم یکجہتی کشمیر کاتقاضا

ایک بار پھر ۵ فروری کو اہل پاکستان یوم یکجہتی کشمیر مناکر ریاست جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کررہے ہیں۔ سرکاری سطح پرحسب روایات بیان دئیے جارہے ہیں اور میڈیا بھی اس بارے میں اپنا کردار ادا کررہاہے لیکن اس سب کے باوجود جموں […]

موت برحق ہے اور ہر ایک کو اس کا مزا چکھنا ہے

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا موت برحق ہے اور ہر ایک کو اس کا مزا چکھنا ہے۔ ہر روز لاکھوں لوگ اس دنیا سے رخصت ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کے جانے سے ہر آنکھ اشکبار […]

وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کی قابل تحسین کارکردگی

اس حقیقت سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے کہ پاکستان سے باہر دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی نہ صرف ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں بلکہ وہ دنیا بھر میں پاکستان کا تعارف بھی ہیں۔ وطن عزیز سے دور رہنے کی وجہ سے پاک سرزمین سے ان کی محبت کا […]