سویڈن میں ایمازون کا اجراء ، سویڈش زبان میں غلطیاں اور سویڈن کا جھنڈا بھی غلط

سویڈن میں ایمازون کے ترجمان نے نشاندہی کرنے پر سویڈش روزنامہ آفتون بلادت اور صارفین کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد تمام غلطیوں کو درست کیا جائےگا۔ سویڈش اخبار کی خبر یہاں پڑھیئے ایمازون کی زبردست غلطیاں یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے ، ایسے بہت سے عالمی برانڈز ہیں جن کے […]

سویڈن میں ایمیزون کےآنے سے آپ کی کمپنی کیسے متاثر ہوگی؟

سویڈن میں موسم خزاں میں ایمیزون کے آنے سے ہماری کمپنی پر کیا اثر پڑے گا ؟ یہ سوال آج کل ہر دوکاندار کے ذہن میں آ رہا ہے جو اپنا سامان آن لائن فروخت کر رہے ہیں یا کرنے کا ارادا رکھتے ہیں۔موجودہ حالات میں کرونا وبا کی وجہ سے آن لائن خریدو فروخت […]

اردو قاصد ‘بزنس کیفے’ فیس بک سیریز کا آغاز کر رہا ہے

اردو قاصد لے کر آرہا ہے ایک ایسا پروگرام جس میں ہم آپکی ملاقات کروائیں گے ان شخصیات سے جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے وطنِ ثانی کے کاروباری حلقے میں اپنا الگ مقام بنایا اور جانیں گے ان کے اس سفر اور اس میں آنے والی مشکلات کے بارے میں اگر آپ سویڈن […]

آپ بھی بجلی فروخت کرکے پیسے کما سکتے ہیں

جب آپ شمسی توانائی سے حاصل کی جانے والی بجلی اپنے گھر یا عمارت کے استعمال سے کہیں زیادہ پیدا کرتے ہیں ، تو اس اضافی بجلی کو فروخت کیا جاسکتا ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ جب آپ شمسی توانائی سے حاصل کی گئی بجلی بیچتے ہیں تو ، کمپنی ایک طرح […]

پاکستان کا بڑا فیصلہ, پڑھیئے پے پال کی جگہ کیا بنا رہے ہیں

پاکستان میں پے پال سروس نہ ہونے کے باعث پریشان لوگوں کےلیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر ایسی بین الاقوامی سروس کو پاکستان میں متعارف کرنے پر کام کررہی ہے جس کے تحت پاکستانی شہری پے پال سمیت دیگر سروسز کو استعمال کر سکیں گے اور باآسانی بیرون ملک آن […]

فیس بک پر لائو ویڈیو اور ایونٹ سے پیسے کمائیں

اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ یوٹیوب پر آپ کو ایسی لا تعداد ویڈیوز مل جائیں گی جو اس معاملے میں آپ کی رہنمائی کر سکتی ہیں۔ فیس بک بھی بہت سے لوگوں کی آمدنی کا ذریعہ ہے اور آپ بھی فیس بک پر پیسے کما […]

کورونا بحران میں سویڈش اسٹور ICA کی سیل میں ریکارڈ اضافہ

سویڈن کی سب سے بڑی گروسری چین ICA گروپ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث گھروں تک محدود رہنے اور کھانے پینے کی اشیاء کا استعمال بڑھنے سے گزشتہ سہ ماہی میں ان کے بنیادی منافع میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، گزشتہ تین ماہ کے دوران ICA کی آن لائن فروخت میں 148 […]

سویڈن میں سرمایہ کاری انتہائی محفوظ ترین ہے اور ماہانہ آمدنی بہترین منافع کی ضمانت ہے

پانچ سال قبل، عفان راشد تعلیم کی غرض سے پاکستان سے سویڈن منتقل ہوئے۔ یونشاپنگ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل لاجسٹکس اور سپلائی چین مینجمنٹ میں اپنے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ۔ اُن کا ارادہ ٹیکسٹائل شعبہ میں کام حاصل کرنا تھا، کیونکہ وہ ٹیکسٹائل انجینئر ہیں اور اس صنعت میں کئی سال کا تجربہ رکھتے […]