افسانچہ نگاری کا عالمی مقابلہ

انسانی تجربے کو نثری صورت میں کم سے کم لفظوں میں بیان کرنا افسانچہ کہلاتا ہے۔ ادب میں یہ صنف انگریزی ادبیات کے تتبّع سے متعارف ہوئی، شاعری میں مختصر نظم اور نثر میں افسانچہ ایک ہی نوع کی چیزیں ہیں۔ حالیہ دوڑتی بھاگتی زندگی اور نفسانفسی کے عالم میں افسانچہ قاری کی ایک اہم […]

بہت خموشی ہے ابھی تھما طوفان تھوڑی ہے،

بہت خموشی ہے ابھی تھما طوفان تھوڑی ہے، وہ مستی میں ہے اپنے انجام سے انجان تھوڑی ہے، بیٹھے ہو غمگین نا امید اندھیری کوٹھری میں، تیرے نصیب میں وہ ایک جہاں تھوڑی ہے، نصیب سے مجبور ہوں دسترس مقدر پہ نہیں، تو میری ضرورت ہے میرا ارمان تھوڑی ہے، جو ہاتھ تھاما محبت سے […]

ثنا فاطمہ کے انگریزی ناول ’گرے ٹاور‘ کی رسم اجرا

جواہر لال نہرو یونیوسٹی دہلی میں اردو کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام خواجہ کی صاحبزادی ثنا فاطمہ کی کتاب ”Grey Tower“ کی جے این یو میں رسم رونمائی عمل میں آئی۔’گرے ٹاور‘ انگلش زبان میں تخلیق کیا گیاایک ناول ہے جس میں بچوں کی نفسیات، عادات اور ان کے مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔ ادب […]

سبق آموز کہانیاں 2

آج سے تیرہ چودہ سال پہلے کی بات ہے ۔ میں جاب سے گھر آیا۔ کھانا وغیرہ کھا کے بیٹھنے لگا تو دیکھا کہ میری گیارہ سالہ بیٹی حرا صوفے پہ لیٹی تھی ۔ اس کے چہرے کے تاثرات سے لگ رہاتھا ۔ کہ وہ کسی گہری سوچ میں گُم تھی۔ میں اس کے قریب […]

سبق آموز کہانیاں 2 پر معروف کالم نگار ملک شفقت اللہ شفی کا تبصرہ –

انسانی دماغ ترقی کر رہا ہے، انسان آگے بڑھ رہا ہے اور روح تنزلی کی جانب گامزن ہے۔ ہنوز کے سارے فلسفے اور کتابچے مل کر بھی روح کی ٖغذا نہیں بن پا رہے۔علم کے حصول کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، معاشرتی توازن برقرار رکھنے کیلئے فطری تقاضوں کو اہمیت اور فوقیت دینی […]

سویڈش کتاب Rekonstruktion av livet شائع ہوگئی ہے

میری کتاب Rekonstruktion av livet ایمازون پر شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب سویڈش زبان ہے جس کا اردو معنی ہے زندگی کی تعمیرِ نو۔ اردو اور انگریزی زبان میں عمرہ گائڈ اور عمرہ کے طریقے سے متعلق بے تہاشا کتابیں موجود ہیں جبکہ سویڈش زبان میں اس حوالے کے کوئی خاطر خواہ کتاب موجود نہیں […]

بچوں کے لئے عارف کسانہ کی کتاب اب ہندی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کی ہے۔اب یہ کتاب ہندی زبان میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ اس کا ہندی ترجمہ پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل […]