دنیا کی 20 بہترین ہوائی کمپنیوں کی فہرست

اسکائی ٹریکس نامی ایک ادارے نے، جو دنیا کی تمام ہوائی کمپنیوں کی رپورٹ تیار کرنے کی مجاز ہے، اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق دنیا کی بیس بہترین ہواباز کمپنیوں کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔ 1۔ قطر ائرویز، 2۔ ائر نیوزی لینڈ، 3۔ سنگاپور ائرلائن 4۔ کونٹاس، 5۔ امارت،6۔ […]

“نل کا پانی بوتل کے پانی سے بہتر ہے”

دنیا بھر میں پینے کے صاف پانی کے حوالے سے کافی مسائل اور ان کے حل سننے میں آتے رہتے ہیں ۔کئی ممالک میں تو لوگ بوتل کا پانی (جو کہ منرل واٹر کے نام سے مشہور ہوتا ہے دراصل فلٹر واٹر ہوتا ہے ) پینے پر مجبور ہیں۔ یورپ میں کئی ممالک ایسے بھی […]

اب انڈے بھی زمین میں اگیں گے۔

اگر آپ ویگان ہیں یعنی صرف سبزیوں کا استعمال کرتے ہے تو یہ انڈا آپ ہی کے لیے بنایا گیا ہے اور جسے آپ خود اُگا سکتے ہیں اپنے گھر کے باغیچے میں یا پھر کسی بڑے گملے میں۔ جی ہاں انڈا جو کہ دیکھنے اور ذائقے میں تو بلکل عام انڈے کی طرح ہے […]

” شاہ فیصل مسجد دنیا کی 50 خوبصورت عمارتوں میں شامل“

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑی کے دامن میں واقع شاہ فیصل مسجد کو اس کے حیرت انگیز ڈیزائن کی بنیاد پر دنیا کی 50 خوبصورت عمارتوں میں شامل کیا گیا ہے۔ محققین نے ’گولڈن ریشو‘ ، (قدیم الجبری مساوات سے خوبصورتی کے پیمانے ناپنے کا طریقہ)کا استعمال دنیا کے سب سے نمایاں […]

پاکستان کے نئےسیاحتی مقام گابن جبہ میں تین روزہ میلے کا اہتمام

‎خیبر پختونخوا ہ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام 8،000 فٹ کی بلندی پر واقع نئے سیاحتی مقام گابن جبہ میں تین روزہ اسنو اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔‎گابن جبہ میں موسم سرما کےاس پہلے میلے میں ملک بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔‎اس تہوار میں […]

“ہنگامی حالات میں عوام کو مطلع کرنے والے آلات کی جانچ”

سویڈن کے ادارہِ شہری تحفظ و ہنگامی منصوبہ بندی کی جانب سےسال میں چار دفعہ (مہینے کے پہلے سوموار (پیر) کو سہ پہر تین بجے )ہنگامی حالات میں عوام کو اطلاع دینے والے آلات کی جانچ کی جاتی ہے جس کا مقصد اس بات کو یقین بنانا ہوتا ہے کہ وہ آلات کسی بھی ہنگامی […]

پاکستان کے گلابی نمک کا تحفظ

آپ میں سے چند لوگوں کو گلابی نمک اور اس کے ذائقے کے بارے میں یقیناً پتہ ہوگا۔یورپ میں فرانس ،سویڈن ،جرمنی ،اٹلی اور دیگر کئی ممالک کی کمپنیاں یہ نمک اپنے نام سے دنیا بھر میں کافی مہنگے داموں فروخت کر رہی ہیں ۔گو کہ ان میں سے بہت سی کمپنیاں ایسی بھی ہیں […]

گزرا سال 2020

یوں تو ہر گزرا سال اپنے ساتھ زندگی کے نشیب و فراز کی مختلف داستانیں لے کر جاتا ہے۔ لیکن سال 2020 کچھ زیادہ ہی غیر معمولی تھا۔ سب سے پہلے تو اپنے دنوں کی تعداد کے حساب سے اور کچھ اپنے واقعات کے حساب سے۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سال کے حوالے سے […]

جھوٹ کی دیوار

جہاں آج کل امریکہ میں صدارتی الیکشن موضوعِ گفتگو ہیں وہیں دورانِ گفتگو جھوٹ کی دیوار کا ذکر بھی ضرور آتا ہے۔ جھوٹ کی دیوار دراصل امریکہ کی کاؤنٹی مین ہٹن کی مرکزی شاہراہ پر مصوری اور آرٹ سے وابستہ کچھ افراد نےتعمیر کی ہے۔ 100 فٹ طویل اس دیوار پر صدر ٹرمپ کے آغاز […]

آسمان میں روشنی کی ایک بڑی لہر

گذشتہ روز سویڈن کے بیشتر شہروں میں رات 22:27 پر آسمان میں روشنی کی ایک لہر دیکھی گئی۔عینی شاہدوں کے مطابق اچانک ایسا محسوس ہوا کہ جیسے دن نکل آیا ہو -واضح رہے کہ موسم سرما میں سویڈن اور اس کے ملحقہ ممالک میں راتیں لمبی اور گہری ہوتی ہیں۔ کچھ علاقوں میں حفاظتی کیمروں […]