روداد ایک سہ پہر کی۔۔۔۔اردو ادب اور غالب کے حوالے سے۔

مورخہ 19 جون 2022 کو برلن شہر کی وہ دوپہر بہت خوبصورت تھی، درجہ حرارت کا پارہ اپنی پرکیف اور مستانہ حالت میں چالیس درجے کے آس پاس محو رقص تھا۔ ہم نے، یعنی میں اور علی حیدر بھائی نے برلن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر ٹورنٹو کینڈا سے تشریف لائے ڈاکٹر سید تقی عابدی […]

یورپیئن اردو رائیٹرز ایسوسی ایشن اردو زبان و ادب کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی چوپال کا انعقاد

یورپیئن اردو رائیٹرز ایسوسی ایشن اردو زبان و ادب کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔یہ تنظیم جرمنی کے شہر برلن میں قائم ہے اور پورے یورپ سے اردو کے ادیب اور شعراءاس کے ساتھ وابستہ ہیں۔ اس ادبی قافلہ کی سربراہی اردو کے معروف ادیب، شاعر، صحافی اور مصنف جناب عارف نقوی کررہے ہیں۔ یورپ […]

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست میں مشیر ٹیکس محتسب پاکستان اور کمشنر کسٹمز جناب محمد صدیق کی شرکت

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی سابق مشیر ٹیکس محتسب پاکستان اور کمشنر کسٹمز جناب محمد صدیق تھے۔ کوویڈ کی پابندیوں کے بعد دوبارہ ماہانہ اجتماع کا سلسلہ شروع ہونے پر سٹڈی سرکل کے شرکاء نے مسرت کا اظہار کیا۔ عارف کسانہ نے مضامین قرآن کے سلسلہ میں […]

ا‎ ‎خوت سویڈن کے زیرِ اہتمام آن لائن فنڈ ریزنگ پروگرام

‎اخوت سویڈن کے زیرِ اہتمام 2 اپریل 2022 بروز ہفتہ ایک آن لائن فنڈ ریزنگ پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں اخوت فاونڈیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر محمد امجد ثاقب بذریعہ سکائپ شریک ہوں گے۔ سویڈن اور اسکے گردونواح سے لوگ شام چھ بجے سے ساڑھے سات بجے کے دوران اس نمبر0760243007 ‎پر فون […]

اخوت سویڈن کی ذیلی کمیٹیوں اپسالا اور گوتھن برگ کی تقاریب

مورخہ ۲۶ مارچ کو اخوت سویڈن کی ذیلی کمیٹیوں کی جانب سے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد اخوت کے پیغام کو اپنے اپنے حلقوں میں عام کرنا تھا۔ سویڈن کے دوسرے بڑے شہر گوتھن برگ کے مقامی ہال میں منعقد مینا بازار میں موجود اخوت گوتھن برگ کے اسٹال پر موجود […]

گوتھن برگ کے فیملی فیسٹیول میں اخوت کا سٹال

اخوت گوتھن برگ ٹیم نے عوام الناس کو اخوت کی سرگرمیوں سے آگاہ کرنے اور رکنیت سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں بروز ہفتہ 26 مارچ کو گوتھن برگ کے علاقہ Kortedala میں مقامی خواتین کی جانب سے منعقد ہونے والے گرینڈ فیملی فیسٹیول میں اخوت کا سٹال لگایا جائے گا۔ اس […]

ںماز جںازہ

ہر نفس کو موت کا مزہ چھکنا ہے ‎ افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہمارے پیارے دوست ہارون عارف کے والد محمد عارف جن کا انتقال گزشتہ دنوں ہوا تھا انکی نماز جنازہ و تدفین مورخہ 17 مارچ 2022 بروز جمعرات Husby Ärlinghundra Kyrkogård Märsta میں 11 بجے ادا کی جائے […]

مادری زبانوں کے عالمی دن پرخصوصی پروگرام

سویڈن سے پنجابی زبان کی ترقی وترویج کیلئے پنجابی ٹاک چینل اور اس کے میزبان سہیل صفدرکی طرف سے دُنیا بھر کے پنجابی ادیبوں ،اسکالروں اورمعروف شعراء کے ساتھ ساتھ محبان پنجابی کے ساتھ گفت وشنید اور اہم پروگراموں کاانعقاد کیا جاتا ہے جس کی پوری دنیا میں آباد پنجابی عوام کی طرف سے پذیرائی […]

اخوت سویڈن کے مرکزی بورڈ کا آن لائن اجلاس

اخوت سویڈن کے مرکزی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بورڈ کے اراکین صدرڈاکٹر عارف محمود کسانہ، نائب صدر عمران کھوکھر، جنرل سیکرٹری ابرار اکبر، فنانس سیکرٹری قیصر مرزا اور بورڈ کے اراکین مسعود منہاس، ہما ڈار، میر عاقل خان، شہاب قادری ،ڈاکٹر شاہد محمود کے علاوہ اخوت اپسالا کے صدر ڈاکٹرمحمد کاشف نے […]

مرحوم شفیق الرحمان سونی کی نماز جنازہ

سٹاک ہوم کی ایک معروف اور ہر دل عزیز شخصیت شفیق الرحمان سنی کی نماز جنازہ بروز منگل 14 دسمبر کو سٹاک ہوم کے علاقہ KUNGSÄNGEN قبرستان میں 11 بجے ادا کی جائے۔ مرحوم کا انتقال 9 دسمبر کو ہوا تھا اور وہ کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے۔ وہ سٹاک ہوم کی […]