مادری زبانوں کے عالمی دن پرخصوصی پروگرام

سویڈن سے پنجابی زبان کی ترقی وترویج کیلئے پنجابی ٹاک چینل اور اس کے میزبان سہیل صفدرکی طرف سے دُنیا بھر کے پنجابی ادیبوں ،اسکالروں اورمعروف شعراء کے ساتھ ساتھ محبان پنجابی کے ساتھ گفت وشنید اور اہم پروگراموں کاانعقاد کیا جاتا ہے جس کی پوری دنیا میں آباد پنجابی عوام کی طرف سے پذیرائی […]

سرور غزالی کا ناول ” شب ہجراں”

تبصرہ : شبانہ نوید ، ڈھاکہ بنگلہ دیش میں اپنے بھائی بندھو کی کتابیں پڑھتی ہوں تب اس پر اپنا اسمارٹ تبصرہ بھی دیتی ہوں۔تبصرے سے دو فائدے ہوتے ہیں. ایک تو میں نے کیا سمجھا اور کتنا سمجھا کسی کتاب کی روح کو ،دوسرے غلط ہوتی ہوں تو سر عام نہیں لیکن بھائی بندھو،،میسنجر میں […]

آن لائن ڈیجیٹل کتاب میلہ سرور غزالی کے ساتھ

صاحبِ کتاب، پبلیشرز اور قارئین کی دلچسپ گفتگو کا پروگرام۔ آن لائن ڈیجیٹل کتاب میلہ سرور غزالی کے ساتھ شرکاء گفتگو ہوں گے۔ سویڈن سے اردو قاصد کی مینیجنگ ایڈیٹر ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی، بھارت سے سید احمد قادری اور امریکہ سے سید حشمت سہیل۔ 26 ستمبر بروز ہفتہ برطانوی وقت کے مطابق شام پانچ […]

ثنا فاطمہ کے انگریزی ناول ’گرے ٹاور‘ کی رسم اجرا

جواہر لال نہرو یونیوسٹی دہلی میں اردو کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام خواجہ کی صاحبزادی ثنا فاطمہ کی کتاب ”Grey Tower“ کی جے این یو میں رسم رونمائی عمل میں آئی۔’گرے ٹاور‘ انگلش زبان میں تخلیق کیا گیاایک ناول ہے جس میں بچوں کی نفسیات، عادات اور ان کے مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔ ادب […]

’اردو کا عالمی تناظر‘اور موریشس کے سفرنامے

۶۲۔ ۸۲ نومبر۵۱۰۲ء؁ میں منعقدہ موریشس میں تیسری عالمی اردو کانفرنس پر مبنی پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی کتاب ’اردو کا عالمی تناظر‘ میں چار سفرنامے شامل ہیں۔ ۱ جنت نظیر جزیرۂ موریشس پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی ۷ صفحات پر مشتمل یہ سفرنامہ پروفیسر اکرام الدین کی قلبی روداد […]

سبق آموز کہانیاں 2

آج سے تیرہ چودہ سال پہلے کی بات ہے ۔ میں جاب سے گھر آیا۔ کھانا وغیرہ کھا کے بیٹھنے لگا تو دیکھا کہ میری گیارہ سالہ بیٹی حرا صوفے پہ لیٹی تھی ۔ اس کے چہرے کے تاثرات سے لگ رہاتھا ۔ کہ وہ کسی گہری سوچ میں گُم تھی۔ میں اس کے قریب […]

شکیل خان شکو کی کتاب”وہ جو اْڑ گئے“کی تقریب رونمائی

سویڈن میں مقیم نوجوان شاعر شکیل خان شکو کی کتاب”وہ جو اْڑ گئے“کی تقریب رونمائی پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی PICS کے زیر اہتمام اسٹاک ہوم میں منعقد ہوئی۔اس پروقار تقریب میں یورپ کے مختلف ممالک سے شعرا ء اور سویڈن میں مقیم ادبی، سیاسی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب رونمائی میں خواتین […]

سویڈن کے نوجوان شاعر شکیل خان شکو کا دوسرا مجموعہ کلام

شکیل خان شکو صاحب نہایت نفیس، خوبصورت لب و لہجے کے مالک ہیں ، نوجوان شاعر کی سوچ و فکر کا انداہ ان کی کتاب، وہ جو اڑھ گئے پڑھ کرہوا ۔شکیل صاحب کے اشعار اور ان کی گفتگو سے ، ان کی اپنے والدین سے بے حد محبت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا […]

مانچسٹر سے تشریف لائے شاعر و موسیقار جگتار سنگھ شاہری کی اردو قاصد سے خاص گفتگو

مانچسٹر سے تشریف لائے شاعر و موسیقار جگتار سنگھ شاہری نے اردو قاصد سے خاص گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سویڈن آکے مجھے بہت خوشی ہوئی اور جس طرح آپ لوگ ادبی محافل منقد کرتے ہیں وہ قابلِ تعریف ہے ساتھ ہی ساتھ انھوں نے اپنے بارے میں بھی بتایا کہ وہ کافی عرصے سے […]

تسنیم ناز کے ساتھ گفتگو

ناز ایک معاشرتی ناول ہے جو ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس کی رائٹر تسنیم کوثر ہیں جو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کونسلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور لوگوں کو پریشانی سے نکالنے میں لگی رہتی ہیں اور ان کا اللہ سے رابطہ استوار کرنے کی کوشش کرتی ہیں ۔ […]