Embed HTML not available.

اردو قاصد ‘بزنس کیفے’ فیس بک سیریز کا آغاز کر رہا ہے

اردو قاصد لے کر آرہا ہے ایک ایسا پروگرام جس میں ہم آپکی ملاقات کروائیں گے ان شخصیات سے جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے وطنِ ثانی کے کاروباری حلقے میں اپنا الگ مقام بنایا اور جانیں گے ان کے اس سفر اور اس میں آنے والی مشکلات کے بارے میں
اگر آپ سویڈن میں کاروبار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ پروگرام اور اس میں دی گئی معلومات آپ کے لئے بہت سودمند ہوگی۔
تو دیکھنا مت بھولیے جمعہ تا اتوار صرف اردو قاصد پر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں