Embed HTML not available.

پاکستان بیت المال۔ کن کن غریبوں کو کیا کیا سہولیات فراہم کرتا ہے۔

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کے پاس اگر علاج اور تعلیم کے لیے پیسے نہیں ہیں تو وہ پاکستان بیت المال کے دفتر جاکر درخواست جمع کروا دے ۔
تیس دن کے اندر علاج کے پیسے ہسپتال کو اور تعلیم کی فیس کالج یونیورسٹی کو منتقل کر دی جائے گی۔اسکے لیے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں.

درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.pbm.gov.pk/forms.html

Contact Us
Pakistan Bait-ul-Mal Head Office
Street No: 7, Sector: H-8/4,
Islamabad.
Toll Free: 0800-66666, Tel: 051-9101138
Fax: 051-9269603
Email: info@pbm.gov.pk
Web: www.pbm.gov.pk

صدقہ جاریہ ہے دوسروں کو آگاہ کریں تاکہ ضرورت مند فائدہ اٹھا سکیں. طالب دعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں