شکیل خان شکو

شکیل خان شکو

شکیل خان شکو نے بہت ہی کم عمری میں اپنا ادبی سفر شروع کیا. انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی، پاکستان سے حاصل کی اور پھر مزید تعلیم کے لیے یورپ کا رُخ کیا اور پھر وہیں کے ہوکر رہ گئے. یورپ کی تاریک شاہراوں، تنہائی اور گزرتے وقت نے انہیں لکھنے پر آمادہ کیا. جھوٹی تحریر شکیل خان شکو کی پہلی کتاب ہے جو2014 میں منظر عام پر آئی. اس کتاب میں اُن کی یورپ میں گزری زندگی کا درد، ظنزومزاح، سیاست، رومانوی اور ملک سے محبت کے رنگ صاف نظر آتے ہیں.
Page 1 of 5 1 2 5

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

Login to your account below

Fill the forms bellow to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.