[siteorigin_widget class=”WP_Widget_Media_Image”][/siteorigin_widget]
تعارف
اشعر محمد ایک مصنف، پبلک اسپیکر، کاروباری مشیر، ہیلتھ کوچ اور ہیلتھ کمپنی ڈی ایکس این سویڈن چیف ڈسٹریبیوٹر ہیں. انہوں نے اسٹاک ہولم یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا. پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کی مارکیٹنگ اینڈ فائنانس کی ذمہ داریاں سمبھالے ہوئے ہیں۔
[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Tabs_Widget”][/siteorigin_widget]