Embed HTML not available.

اشعر خان K21 کے پروگرام گڈ مارنگ کراچی کے خصوصی مہمان

اشعر خان، پاکستان انفامیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے مارکٹنگ اینڈ فائنانس مینیجر اپنے نجی دورے پر پاکستان میں ہیں. اور اسی دوران K21 نیوز چینل کے مارنگ شو میں شرکت بھی کر چکے ہیں. اس انٹرویوکی خاص بات یہ ہے کہ اشعر خان نے پکس ہی کو نہیں بلکہ سویڈن کی تمام پاکستانی برادری کی نمائندگی کی ہے. ہر وہ تنظیم یا فرد کو جو پاکستانی کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے اسکا ذکر کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے. اکثر لوگ ایسے موقعوں پر دانستا یا غیر دانستا بھول جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں