آرٹ نمائش 6 جولائی سے 23 اگست ییروا فولکت پارک میں 1 بجے سے 4 بجے تک جاری رہے گی۔
یروا فولکت پارک سے منسلک فنکار ہر سال اپنے فن کی نمائش کرتے ہیں۔6 جولائی سے مارسیلولین اپنے پاروں کی نمائش کا آغاز کریں گے۔ فلورینس، اٹلی سے پانچ سال کی آرکیٹیکچرل تعلیم کے بعد مارسیلولین نے 1980 میں گریجویشن کی۔ دوران نے تعلیم ہی ان کا رجھان آرٹ، پینٹنگ اور فوٹوگرافی کی طرف مائل ہوا۔ اس ہی کا نتیجہ تھا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کے فن پارون کی نمائش بھی جاری رہی۔
مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://www.facebook.com/events/334089117511229/
