ڈاکٹر عارف محمود کسانہ

تعارف

عارف محمود کسانہ 1995ء سے سٹاک ہوم ، سویڈن میں رہائش پذیر ہیں۔ سویڈن کے معروف میڈیکل یونیورسٹی ، کارولنسکا  انسٹیٹوٹ سٹاک ہوم  میں میڈیکل ریسرچ کے شعبہ جینیٹک انجنئرنگ میں 2001ء سے وابسطہ ہیں۔ روزنامہ جنگ کے علاوہ دیگر کئی اخبارات کے ادراتی صفحہ پر ہفت وار کالم افکار تازہ شائع ہورہا ہے۔اب روزنامہ اوصاف لندن کے سویڈن میں بیور چیف کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ اخبارات و جرائد میں میںشائع ہونے والے اہم مضامین اور کالموں کا مجموعہ افکار تازہ کے نام سے مارچ 2016 میں شائع ہوا۔ اس کے بعد بچوں  کے لیے سبق اموز کہانیاں اردو کے بعد مختلف زبانو ں میں ترجمے کے ساتھ شائع ہوچکی ہے اور کئی زبانوں میں ترجمے کا کام جاری ہے۔

 

Welcome Back!

Login to your account below

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist