ڈاکٹر عالیہ عامر

[siteorigin_widget class=”WP_Widget_Media_Image”][/siteorigin_widget]

تعارف

ڈاکٹر عالیہ عامر ماہرِلسانیات ہیں جنھوں نے ۲۰۱۴ میں لنشاپنگ یونیورسٹی کے شعبہ کلچر اینڈ کمیونیکیشن سے پی ایچ ڈی کی۔ دوران پی ایچ ڈی گیارہ کانفرنسوں میں اپنا مقالعہ پیش کیا۔ سویڈن کی پانچ یونیورسٹیوں میں تدریس اور تحقیق کے فرائض سر انجام دیئے۔ مختلف بین الاقوامی تحقیقی جرائدُاور کتب میں سوئیڈن میں انگریزی کلاسوں کی مصنف ہیں۔ انگریزی زبان میں لکھتی رہتی ہیں۔ گرین سسٹرز اور پروفیشنل مسلماں کی بنیاد ڈالی۔ ان کا تعلق کشمیری گھرانے سے ہے۔

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Tabs_Widget”][/siteorigin_widget]