سویڈن کی حکومت کی جانب سے بزرگوں کی رہائش گاہوں (اولڈ ایج ہوم )میں داخلےپر پابندی میں ۳۰ ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ سوشل منسٹر لینا ہلنگرین نے کہا کہ یہ فیصلہ بزرگوں کی صحت اور حفاظت کے پیشِ نظر کیا گیا ہے جو کہ ہماری پہلی ترجیح ہیں۔