82

ا‎ ‎خوت سویڈن کے زیرِ اہتمام آن لائن فنڈ ریزنگ پروگرام

‎اخوت سویڈن کے زیرِ اہتمام 2 اپریل 2022 بروز ہفتہ ایک آن لائن فنڈ ریزنگ پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں اخوت فاونڈیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر محمد امجد ثاقب بذریعہ سکائپ شریک ہوں گے۔ سویڈن اور اسکے گردونواح سے لوگ شام چھ بجے سے ساڑھے سات بجے کے دوران اس نمبر0760243007
‎پر فون کرکے اخوت کے لئے اپنے عطیات دے سکتے ہیں۔ اخوت سویڈن کے عہدیداروں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 2 اپریل کو فون کرکے ڈاکٹر محمد امجد ثاقب سے خود بات کریں اور اپنی زکوہ، صدقات اور فطرانہ اخوت کے فلاحی منصوبوں کے لئے دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں