سویڈن میں مقیم احباب کی اطلاع کے لیے عارف محمود کسانہ کی کتابیں اب سویڈش کتابوں کی دکانوںپر بھی دستیاب ہیں. ان کی بچوں کے لیے لکھی کتاب سبق آموز کہانیاں، انگریزی، ہندی اور عربی زبانوں میں کتابوں کے معروف مرکز Adlibris پر دستیاب ہے. تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں. www.adlibris.com
یہ ہی نہیں عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ بھی سویڈن میں کتابوں کے مشہور مراکز Bokus اور Akademibokhandeln پر دستیاب ہے.
خواہش مند عارف کسانہ کی کتابیں نیچے دئیے گئے لنکس پر جاکر حاصل کر سکتے ہیں. کتابوں کے ان مراکز سے آن لائن آرڈر بھی کیا جاسکتا ہے.
www.akademibokhandeln.se
www.bokus.com