رپورٹ نورین چودھری: سپریم کورٹ کہ حکم پر ناجائز تجاوزات کہ خلاف کینٹونمنٹ بورڈ واہ کا سخت ایکشن۔۔۔۔
واہ کینٹ میں ناجائز تجاوزات کہ خلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ کینٹونمنٹ بورڈ واہ میں سخت آپریشن جاری۔ آپریشن کہ دوران ہیوی مشینری کا استعمال۔کیا جارہا ہے۔
تجاوزات کہ خلاف آپریشن کی نگرانی پی ٹی آئی کہ ایم پی اے ملک تیمور مسعود اکبر کینٹ بورڈ سی ای او تھانہ واہ کینٹ پولیس ، موٹر وے پولیس ، وارڈن ، اس کہ علاوہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کہ لئیے آرمی اور رینجرز کہ جوان بھی موجود ہیں۔۔۔