Embed HTML not available.

سویڈن کے کاروباری قوانین اور امیگریشن قوانین کے حوالے سے ایک سیمیار منعقد کیا جارہا ہے

پاکستانسکا کُلتوریلااینڈ انٹیگریشن فورینگ کی جانب سے 19 ستمبر بروز ہفتہ شام 4 سے 7 کے درمیان اس سیمینار کا انعقاد اسٹاک ہوم ویگن میشتا میں کیا جارہا ہے۔
تقریب کی مہمان سپیکر سویڈن کی جانی مانی شخصیت اور امیگریشن قوانین کے ماہر وکیل جناب شفقت کھٹانہ ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے 0704198352 رابطہ کریں یا وزٹ کریں
www.pkif.se
یاد رہے کہ اردو قاصد سویڈن جناب شفقت کھٹانہ کے ساتھ کاروبار اور امیگریشن قوانین پر قسط وار سلسلے کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر بھی جاری کر چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں