ہم آج دو سال کے ہو گئے ان گذرے سالوں پر جب ہم نظر ڈالتے ہیں تو دل سکون اور اطمینان کے احساس سے بھر جاتا ہے۔جی ہاں میں بات کر رہا ہوں پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کی جو آج دو سال کی ہوگئی،دو کامیاب سلام پاکستان کے ساتھ اور بھی کئی پھول اس مالا میں پروئے ہوئے ہیں جنہوں نے گذرے موسموں کو مہکایا ہے،اوائل سے ہی ہمارا ایک ہی مقصد رہا ہے کہ پاکستان کا اصل اور سہی چہرہ لوگوں کو دکھانا اور اس میں ہم کس حد تک کامیاب رہے ہیں اس بات کا اندازہ ہمارے ساتھ جڑنے والے نئے لوگوں سے ہی ہو سکتا ہے ،ہماری ہمیشہ سے یہ ہی کوشش رہی ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلیں ،
ربِ ذلجلال سے دعا ہے کہ ہمیں ہمارے مقصد میں کامیاب کرے آمین
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
39