13 اگست کو سٹاک ہوم میں ہونے والے پاکستانی برادری کے سالانہ میلہ کی تیاریوں کے حوالے سے میلہ کمیٹی کی جانب سے باربیکیو پارٹی کا اہتمام کیا گیا اور جس میں خواتین نے اور مرد حضرات نے میلے کے انتظامات کا جائزہ لیا اور بہت سارے معاملات کو مشاورت کے بعد آخری شکل دی گئی۔
58