اردو قاصد کی جانب سے خوبصورت دل اور شخصیت کے مالک یاسر علی کو سالگرہ مبارک ہو،ہماری دعا ہے کہ پروردگار آپ کو کامیابیاں و کامرانیاں عطا کرے آمین۔