ہاتھی تھائی لینڈ کا قومی جانور ہے، جسے جنگلات میں کام کرنے والے جانور کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے. تاہم اب یہ ہاتھی سیاحوں کی توجہ حاصل کر کے ملکی معیشت میں اپنی اہمیت اور افادیت برقرار رکھے ہوئے ہیں.
سیاحوں کے ہمراہ آنے والے بچوں کے لیے سب سے پرکشش شے ہاتھیوں کے بچوں کو بہت قریب سے دیکھنا ہے۔
ایک ہاتھی کو آپ کی تفریح کے لئے تیار ہونے کے لئے کن تقلیفوں سے گزرنا پڑتا ہے. اور ہمیں کیوں ہاتھی کی سواری نہیں کرنی چاہیئے، ویڈیو ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
