Donations to Edhi foundation decreasing 44

گوگل کا 89ویں سالگرہ پر بابائے انسانیت کو خراج تحسین

ایدھی کی سالگرہ، گوگل ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت

دنیا بھر میں اپنی سماجی خدمات پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے عبدالستار ایدھی (مرحوم) کی 89 ویں سالگرہ پر مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے انہیں ایک ڈوڈل کے ذریعےزبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 کو بھارتی گجرات کے علاقے میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے کراچی میں رہائش پذیر ہوئے جہاں انہوں نے کپڑے تھانوں کو اٹھانے کی مزدوری کی اور ساتھ ساتھ اپنی بیمار والدہ کی تیمارداری میں مشغول رہے یہاں تک کے وہ جہانِ فانی سے کوچ کر گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں