کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ اور جامعہ بلوچستان کے مابین تحقیقی تعاون کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر عمران نواز بگٹی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کو سرطان پر اپنی حالیہ تحقیق اور دونوں اداروں کے بیچ مذکورہ تعاون کو مزیز مضبوط بنانے کے لیے مستقبل کے ممکنات پر پریزنٹیشن دیتے ہوئے.
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کی پرو وائس چانسلر کارن ڈالمین رائٹ کو یادگار شیلڈ دیتے ہوئے.
جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر جناب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال اور کیرولنسکار انسٹیٹیوٹ کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر انگمار ارنبیری مفاہمتی یادداشت کی دستاویز پہ دستخط کرتے ہوئے.
گورنر بلوچستان کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر انگمار ارنبیری کو شیلڈ دیتے ہوئے.