کاش میں ایسی گڑیا ہوتی، جس کی پسند نہ مرضی ہوتی
سر سے لیکر پاوں تک، کپڑے مے میں لپٹی ہوتی
حجاب کے نیچے، بندی کے پیچھے، عقل نام کی چیزنہ ہوتی

مینا جی