31

ڈاکٹر عارف کسانہ کو سالگرہ مبارک ہو

اپنی خوبصورت اور مخصوص اندازِ تحریر کے مالک اور PICS کی ایڈوائیزاری بورڈ کے ممبر جناب عارف محمود کسانہ کو PICS اور اردو قاصد کی جانب سےسالگرہ مبارک ہو ۔ہماری دعا ہے کہ ربِ جلیل آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے اور آپکا قلم ایسے ہی حسین تحاریر تخلیق کرتا رہے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں