Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
Embed HTML not available.

ایس آئی آئی ایس کا تعارف، ڈاکٹر ثمرین بیلا

ایس آئی آئی ایس کا پہلا اجلاس 8 اپریل کو میشٹا میں منعقد کیا گیا۔ جس کا عنوان تھا وقت کی قدر اور اہمیت ۔ وقت ایک دولت کی ماند ہے اور یہ دولت تقاضا کرتی ہے کہ اسے ضائع نہ کیا جائے۔ دنیا میں وہی قوم یا فرد آگے بڑھتا ہے جو وقت کی قدر و قیمت کرتا ہے۔ اس سیمینار سے پہلے ڈاکٹر ثمرین بیلا نے تنظیم کا تفصیلی تعارف کرایا. جس میں انہوں نے تنظیم کی ترجیحات اور مقاصد بیان کیئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں