• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
اتوار, 17 جنوری , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

پی ایس ایل کامیابی کی طرف جا رہی تھی کہ کرونا وائرس آگیا، عبدالرزاق

ایکسپریس اردو by ایکسپریس اردو
14 مارچ, 2020
0 0
0
0
SHARES
9
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں
غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، سابق آل راؤنڈر

غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، سابق آل راؤنڈر

کراچی: سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کامیابی کی طرف جا رہی تھی کہ کرونا وائرس آگیا تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 

نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈیٹر کے  بولنگ کوچ اور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو میں ہمارے وجود کا برقرار رہنا ممکن ہے، لیکن اتوار کو کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا پڑے گی،غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، پی سی بی نے عالمی کپ کے لیے کردار دیا تو پاکستان کو اچھے نتائج دلانے کی کوشش کروں گا۔

عبدالرزاق نے کہا کہ پی ایس ایل کامیابی کی طرف جا رہی تھی کہ کرونا وائرس آگیا،عالمی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی لگی ہے،پی ایس ایل فائیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ناقص اور خراب کارکردگی کو  سفر کی زیادتی سے منسوب نہیں کیا جاسکتا، ہم لیگ میں اپنے وجود کو برقرار رکھ سکتے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈاور لاہور قلندرز کو شکست ہو جائے اور  ہم کراچی کنگز سے جیت گئے تونیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر فائنل فور میں جگہ بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی،تاہم ہمارے کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانے کی کوشش کرنی ہوگی، ہم اپنی کمزوریوں کو دور کریں گے،اگلے سال  پی ایس ایل میں کوشش کریں گے کہ غلطیاں نہ کریں۔

سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ غیر ملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا، امید ہے کہ اگلے سال لیگ زیادہ اچھے انداز میں منعقد ہوگی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کہ کرکٹ سخت محنت مانگتی ہے، اگر توجہ ہٹ جائے تو کرکٹر کی کارکردگی خراب ہو جاتی ہے،  نوجوان کرکٹرز کو چاہیے کہ وہ بھرپور محنت پر توجہ دیں۔

ShareTweetShareSend
Previous Post

سویڈن میں سرمایہ کاری انتہائی محفوظ ترین ہے اور ماہانہ آمدنی بہترین منافع کی ضمانت ہے

Next Post

کویت ؛ کورونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت، ویڈیو وائرل

ایکسپریس اردو

ایکسپریس اردو

Next Post

کویت ؛ کورونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت، ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.