ہیوسبی میلہ کمیٹی اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے عہدیداران کی اہم ملاقات ہوئی جس میں آنے والے میلے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کو باضابطہ طور پر میڈیا پارٹنر کی ذمہ داری سونپی گئی. پاکستان ملیہ انتظامیہ اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے ممبران نے باہمی مشاورت سے میلہ کو بہتر سے بہتر اور مہمانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا.
پاکستان میلہ کا انعقاد 13 اگست کو سٹاک ہوم کے علاقہ ہیوسبی کرکٹ گراؤنڈ میں کیا جائے گا۔
