• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
جمعہ, 9 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

پاکستان ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے

عارف کسانہ by عارف کسانہ
22 جون, 2018
0 0
0
2
SHARES
43
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

پاکستان 2001 سے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نبردآزما ہے اور پاکستانی قوم کے عزم نے دشمنوں کے تمام منصوبے ناکام بنا دئیے ہیں اور دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ہماعے عوام کو یہ اطمینان ہے کی ہم نے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جیت لی ہے۔ پاکستان کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں جو غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے بہت موزوں ہیں، برآمدات میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور پاکستان ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے سفیر احمد حسین ڈائیو نے فن لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمیں احساس ہے کہ ہم نے بہت مشکل جنگ جیت لی ہے. انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے پاکستان میں طالبان کے رہنما کے رہنما ملا فضل اللہ کی افغانستان میں ہلاکت ایک اہم کامیابی ہے۔ فضل اللہ بہت سے حملوں کے پیچھے تھا. ان کے ساتھیوں نے 2012 میں پاکستان میں اسکول کی طالب علم لڑکی ملالہ یوسف زئی کوگولی مار دی تھی۔ فضل اللہ کے پیروکار نے 2014 میں آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ کی منصوبہ بندی کی جس میں 130 سے ​​زیادہ اسکول کے بچے اور اساتذہ شہید ہوئے تھے۔
سفیر پاکستان احمد حسین ڈائیو نے زور دے کر کہا کہ پاکستان کی خواہش پے کہ افغانستان میں امن قائم ہو کیونکہ ایک مستحکم افغانستان ہمارے امن کے لیے بھی ضروری ہے۔افغانستان کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا چاہئے.
انہوان نے کہا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا چھٹا بڑا ہے جس کی ستر فی صد آبادی 30 سال سے کم عمر کے افراد پر مشتمل ہے جو بہت اہم پے۔ پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے اور وہ آئی ٹی کمپنیوں کے لئے ایک بڑی مارکیٹ بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق اور مساوات کے حوالے سے بھی بہت بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرہ دور جدید کے تقاضوں اور اسلامی اقدار کا حسین امتزاج ہے۔
دریں اثنا فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں پاکستانی آم نمائش اور خریداری کے لیے پیش کئے گئے جس میں مقامی باشندوں نے بہت دلچسپی کا اظہار کیا۔ ہیلسنکی کے معروف تجارتی اور خریداری کے سب سے بڑے مرکز میں پاکستانی آم فن لینڈ کے باشندوں کی توجہ کا مرکز تھے۔ سفیر پاکستان نے اسے مینگو ڈپلومیسی کا نام دیا۔ فن لینڈ دوسرے بڑے شہر ترکو میں پاکستان کے لیے تجارتی اور تعلیمی مواقع حاصل کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی۔ توقع ہے کہ سفیر پاکستان کی ان کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، تعلیمی، ثقافتی اور دیگر شعبوں میں تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔



Share2TweetShareSend
Previous Post

شیرخواربچہ پلنگ سے گرجائے تو کیا کریں

Next Post

مریض نے گھر میں کیا کھایا؟ اب ڈاکٹر سے چھپانا ناممکن

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

مریض نے گھر میں کیا کھایا؟ اب ڈاکٹر سے چھپانا ناممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.