48

سفارت خانے پاکستان سویڈن کی جانب سے آم میلے کا انعقاد

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں‌ پھلوں کے بادشاہ پاکستانی آم کو سویڈش عوام میں‌متعارف کرانے کیلئے سفارت خانہ پاکستان سویڈن اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے پاکستانی مینگو اینڈ فوڈ فیسٹول کا اہتمام کیا ہے. پاکستان میں مختلف اقسام کے آم پائے جاتے ہیں جو اپنے ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں مقبول ہیں. فیسٹول کا انعقاد سٹاک ہوم کی مصروف ترین مارکیٹ سیرگل تھوری پر 28 جولائی کو کیا جارہا ہے جو کہ صبح گیارہ سے دوپہر 3 بجے تک جاری رہے گا.
مزید تفصیلات کیلئے اس لنک پر کلک کریں.
Pakistan Mango & Food Festival

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں