33

٢٥ جولائی٢٠١٨ کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تیاری

جب پوری پاکستانی قوم ٢٥ جولائی کو عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تیاری کر رہی ہے اور بہت سارے وطن ثانی میں رہنے والے پاکستانی یہ فریضہ انجام دینے کے لئے وطن جا رہے ہیں یا جانے کا ارادہ رکھتے ہیں وہیں غیر سرکاری تنظیم پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سویڈن بھی اس حب ا لوطنی میں کسی سے پیچھے نہیں. تنظیم کے صدر شہزاد انصاری اور ترجمان غزال مہدی اپنے اپنے شہروں میں یہ فریضہ اور وہاں کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں