Embed HTML not available.

’نکلو پاکستان کی خاطر‘ اے آر وائی نے ترانہ جاری کر دیا

عام انتخابات 2018 میں ووٹرز کا لہو گرمانے کے لیے اے آر وائی نیٹ ورک کی مہم ’نکلو پاکستان کی خاطر‘ کا ترانہ ملک بھر میں مقبول ہوگیا۔ گانے کو معروف گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے گایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں