Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
46

نوید عباس میمن اور ان کی اہلیہ کو حج کی سعادت مبارک

سویڈن سے حج کی سعادت حاصل کرنے جانے والے حاجیوں‌کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا. پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی سویڈن کے ایگزیکٹو رکن جناب نوید عباس میمن اپنی اہلیہ کے ساتھ اور کشمیر کمیٹی کے صدر جناب برکت حسین و اہلیہ سویڈن سے گئے 550 حاجیوں کے گروپ سمیت حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد آج دوپہر 12 بجے آرلنڈا ایئر پورٹ سٹاک ہوم پہنچ گئے ہیں. ہم سویڈن میں‌مقیم پاکستان برادری کی جانب سے ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں