Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
44

منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام امن کانفرنس 2018ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام اسٹاک ہولم میں امن کانفرنس 5 اگست 2018ء کو منعقد کی جارہی ہے۔ انتظامیہ نے فی الحال جگہ کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ اس کانفرس کا موضوع امن ، دہشتگردی اور انضمام ہے۔
کانفرنس کہاں منعقد ہوگی اس کا اعلان جلد ہی انتظامیہ اپنے فیس بک پیج پر کر دے گی ۔ مزید معلومات نیچے دیے گئے لنک سے حاصل کی جاسکتی ہیں.
Facebook Link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں