سویڈن کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت محترمہ منال جہانزیب کے والد محترم جناب عبدالرحمٰن صاحب ان دنوں شدید علیل ہیں۔ وہ اس وقت کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ کل بروز جمعہ 11 بجے کراچی کے مقامی ہسپتال میں ان کا آپریشن کیا جائے گا۔
تمام دوست احباب اور قارئین سے انکی صحت اور تندرستی کے لیے دعا کی خصوصی درخواست ہے۔
34