یونائیٹڈ ایئر لائن کی پرواز UA890 نے چائنہ کے شہر شنگھائی سے 1 جنوری 2017 کو بارہ بجکر پندرہ منٹ پر پرواز بھری اور 31 دسمبر 2016، 6بجکر 23 منٹ پر سان فریسسکو پہنچی. تو اس طرح آپ کہ سکتے ہیں کہ سائنسی افسانوں میں بیان کیا جانے والا ماضی کی طرف واپسی کا سفر ممکن ہے.
49