جو فیملی یا دوست شرکت کرنا چاہیں پروگرام کے منتظم ارمان صاحب کو اطلاع کرکے شریک ہوکتے ہیں. فون برائے رابطہ 0704526394 44

عیدمیلاد النبی کی تقریب فتیا میں منعقد ہوگی.

احباب کی اطلاع کے لئے عید میلاد النبی کی ایک تقریب جس میں پاکستانی کمیونیٹی سے عورتوں اور بچوں کو شرکت کی دعوت ہے. مورخہ 24 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب پورے تین بجے فتیامیں ترک مسجد میں منعقد ہوگی.
جو فیملی یا دوست شرکت کرنا چاہیں پروگرام کے منتظم ارمان صاحب کو اطلاع کرکے شریک ہوکتے ہیں.
فون برائے رابطہ 0704526394

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں