نامور گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی کے بیٹے سانول نے الیکٹرانک انجینئرنگ کی تعلیم انگلینڈ سے مکلمل کرلی اور گائیکی میں بھی والد کے نام کو آگے بڑھا رہے ہیں.