45

عشر محمد اور ثمرین بیلا رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ڈی ایکس این سویڈن کے چیف ،معروف مصنف اور ہیلتھ کوچ جناب عشر محمد اور ڈاکٹر ثمرین بیلا رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔ شادی خانہ آبادی کے حسین بندھن میں بندھنے پر اردو قاصد سویڈن اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی سویڈن کی جانب سے ڈھیروں خوشیوں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے ایونٹ مینیجر جناب شہاب قادری صاحب سمیت بڑی تعداد میں اہم شخصیات، عزیز و اقارب، دوستوں نے ولیمے میں شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں