• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
منگل, 20 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result
NELLIS AIR FORCE BASE, Nev. -- F-16s from the Pakistan Air Force fly near a KC-135 after refueling at Red Flag July 20, 2010.Approximately 100 Pakistan air force F-16B pilots and support personnel are participating in Red Flag at Nellis Air Force Base, Nev. This is the PAF’s first time participating in this event. Red Flag-Nellis is a realistic combat training exercise held four times annually involving the armed forces of the U.S. and its allies. It provides a peacetime “battlefield” within which combat forces can train. Inside that battlefield, aircrews train to fight, survive and win together. The exercise is conducted on the 15,000-square-mile Nevada Test and Training Range, north of Las Vegas, Nev. (U.S. Air Force photo/ A1C Daniel Phelps).

NELLIS AIR FORCE BASE, Nev. -- F-16s from the Pakistan Air Force fly near a KC-135 after refueling at Red Flag July 20, 2010.Approximately 100 Pakistan air force F-16B pilots and support personnel are participating in Red Flag at Nellis Air Force Base, Nev. This is the PAF’s first time participating in this event. Red Flag-Nellis is a realistic combat training exercise held four times annually involving the armed forces of the U.S. and its allies. It provides a peacetime “battlefield” within which combat forces can train. Inside that battlefield, aircrews train to fight, survive and win together. The exercise is conducted on the 15,000-square-mile Nevada Test and Training Range, north of Las Vegas, Nev. (U.S. Air Force photo/ A1C Daniel Phelps).

طاقت اور انسان، اسماء طارق گجرات

اسماء طارق by اسماء طارق
16 اپریل, 2019
0 0
0
0
SHARES
34
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

طاقت کا حصول صدیوں سے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ ازل سے انسان کی سرشت میں رہا ہے۔ انسان نے اس کے حصول کے لئے کیا کیا کچھ نہیں کیا اور کیا کیا کچھ قربان نہیں کیا مگر سوال یہ ہے کہ اس کو اس کے حصول کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اس کی زندگی کے چین کی راہ میں طاقت،دیوار بن کر کیوں کھڑی ہوگئی؟ اسے کیوں یہ لگنے لگاکہ اس کے حصول کے بغیر اس کی زندگی بے معنی ہے؟
دنیا کی تمام لڑائیاں تمام جنگیں،تمام فسادات طاقت کے حصول کے لئے ہی تو کیے گئے اور مرد تو حاص طور پر اس سے ازل سے منسوب ہے اور یہ منسوبیت ہی اس کی ذات کا مان ہے. اسکے بغیر وہ ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔ ہاں! اقتدار سے انسان جبلی منسوب ہے. اقتدار کی خواہش ہر انسان کے دل میں جاگتی ہے. اب اس کی کی صورتحال مختلف ہو سکتی ہے اور اس کا معیار مختلف ہوسکتا ہے۔ اس اقتدار کا صحیح حقدار ہونا بھی لازم ہے. بہت سوں کے پاس اقتدار ہوتا ہے مگر وہ حقدار نہیں ہوتے اور ایسے زیادہ ہوتے ہیں۔ اس اقتدار کو برقرار رکھنے کے لیے طاقت لازم ہے وگرنہ شاید اقتدار بہت جلد ملیہ میٹ ہو جائے۔
ان سب اقتداروں میں سے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل اقتدار انسانوں پر اقتدار ہے۔ اس اقتدار کا اصل حقدار تو اس کائنات کا خالق و مالک اللہ ہے جس نے انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی انسان کی جبلت میں اپنی کچھ حصوصیات کا تھوڑا سا عنصر منتقل کر دیا. اب اس اقتدار کی وجہ کیا بنی؟ انسان نے تحلیق کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ جب اپنی افزائش بڑهالی تو اسے کسی مناسب نظام زندگی کی تلاش تھی اور اس کے لیے اللہ نے انسانوں میں سے ہی ایسے انسان بنائے جن کو اس نے عقل و شعور عطا کیا جو باقی مخلوق کو منظم کر سکیں اور ان کی راہنمائی کرسکیں. ایسے لوگوں کا اقتدار ہوس و لالچ سے کوسوں دور تھا۔ وہ انسانوں کی آزادی کے قائل اور انسانوں کی عزت کرنے والے اور ان کے دوست تھے مگر پھر ایسے گروہ نے بھی جنم لیا جس میں طمع اور لالچ تها. جسے خدا نے عقل تو دی مگر وہ غرور اور تکبر سے سرشار تھا۔ انہوں نے اپنے اقتدار کو مضبوط بنانے کیلئے انسانوں پر ظلم شروع کر دیا۔ انسانوں کو آزادی سے محروم کر کے غلام بنا لیا. اپنے مقاصد کے لیے دوسروں کو تختہ دار پر لٹکایا۔ ایسا اس دن سے ہی شروع ہو گیا تھا، جب ہابیل نے قابیل کو صرف اس لیے قتل کر دیا کہ اس کی فتح ہو. یوں زمین پر خیر اور شر ازل سے ایک ساتھ چلے آ رہے ہیں اور
آزادی جسے انسان نے ہمیشہ اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا ہے اسے غلامی کبھی پسند نہیں آئی. اس کی جبلت میں آزادی پانے کی جستجو کو رکھا گیا ہے. اس کے لئے تو انسان نے جنت گنوا دی مگر وہ کسی چیز کی غلامی برداشت نہیں کر سکتا. ویسے انسان آزاد ہی پیدا ہوئے مگر ایسے بھی تو لوگ ہیں جو پیدا ہی غلام ہوتے ہیں اور صدیوں سے پیدا ہوتے آئے ہیں اور ایسے ہی مر گئے۔ ان کا تو کوئی قصور نہیں. ماں باپ غلام تھے اور اولاد بھی غلام ہو گئی۔ کیا آزادی اور غلامی وراثت سے ملتی ہے؟ اور اگر ایسا ہے تو انسان اس پر اکتفا کیوں نہیں کر لیتا مگر اسے تو آزادی چاہیئے. آزادی کی تحریکیں صدیوں سے شروع ہوتی رہی ہیں اور قائم رہے گی۔ ایسا بھی ہوا ہے کہ ان غلاموں میں سے نئے آقاؤں نے جنم لیا جنہوں نے غلامی کو ختم کرنے کے سعی کی مگر نہ غلامی مکمل طور پر ختم ہوئی اور نہ آزادی مکمل طور پر دی گئی۔ مگر اس طاقت کے حصول کیلئے انسان نے کیا کچھ نہیں کیا اور یہ ہر سطح پر، ہر درجے پر جاری ہے. ہر ایک ظلم سہتا ہے مگر اپنے سے نیچے والوں پر ظلم کرتا بھی ہے. یہ نجانے کیسا نظام ہے جہاں درجے ہی درجے ہیں شاید ایسا ہی تو یہ جہاں ہے۔
وہ طاقت کے حصول کے لئے کوششیں کرتا ہے تاکہ وہ طاقت ور بن جائے مگر اس کے لئے وہ انسانوں کو غلام بناتا ہے،ان کی عزتیں نیلام کرتا ہے، انہیں اذیت دیتا ہے اور سمجھتا ہے زمانہ اس کی مٹھی میں ہے. وہ سب کرکے خوش ہوتا ہے کہ وہ طاقت ور ہے. دوسروں کا رزق چھین کر وہ خود کو امیر سمجھتا ہے.دوسروں کی عزتیں نیلام کرکےخود کو شہنشاہ عزت سمجھتا ہے. عجب روایت ہے، عجب دستور ہے انسان اپنا آپ بحال رکھنے کے لئے ہر وہ کام کرتا ہے جو کرنے کے لائق نہیں.

ShareTweetShareSend
Previous Post

ورلڈکپ کے لیے بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں میں گردوں کی حفاظت کرنے والی دوا

اسماء طارق

اسماء طارق

اسماء طارق گجرات کی رہائشی عمر بیس سال ہے اور ماسڑز کی طالبعلم ہیں۔اسماء شوشل اور ڈولپمنٹ مسائل کے موضوع پر اخبارات اور ویب سائٹ کے لئے لکھتی ہیں اور مزید بہتری کےلئے کوشاں ہیں۔

Next Post

ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں میں گردوں کی حفاظت کرنے والی دوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.